جب تلک اختیار تھا باغ جہاں کی سیر کی
جب تلک اختیار تھا باغ جہاں کی سیر کی
کان پر بجلی گری جب سے خدائے قہر کی
حکمِ خالق سے ہوا مجبور اس دن سے وزیرؔ
خود تو کہتا ہے مگر سنتا نہیں ہے غیر کی
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 539)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.