Font by Mehr Nastaliq Web

چہرہ_سرور پہ گیسو آ گئے

اسلم  لکھنوی

چہرہ_سرور پہ گیسو آ گئے

اسلم لکھنوی

MORE BYاسلم لکھنوی

    چہرہ سرور پہ گیسو آ گئے

    چاند پر زہرا کے بادل چھا گئے

    آسماں پر غم کے بادل چھا گئے

    واقعات کربلا یاد آ گئے

    صبر کرنا چاہیے مظلوم کو

    کربلا والے ہمیں سمجھا گئے

    مل گئی ان کو حیات جاوداں

    جو خدا کی راہ میں کام آ گئے

    سن لیا اسلمؔ جو ذکر کربلا

    خودبخود آنکھوں میں آنسو آ گئے

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 46)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے