یا_نبیؐ سلام علیک یا_رسول سلام علیک
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
ہو مبارک اہل عصیاں ہو گیا بخشش کا ساماں
آ گئی صبح بہاراں ہو گیا گھر گھر چراغاں
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
جشن میلاد النبی ہے نور کی چادر تنی ہے
روشنی ہی روشنی ہے ہر طرف یہ دھوم مچی ہے
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
تم حبیب کبریا ہو اور امام الانبیاء ہو
دو جہاں کے پیشوا ہو شافع روز جزا ہو
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
مرض عصیاں کو مٹانا نیک مجھ کو تم بنانا
راہ سنت پر چلانا اپنی الفت میں گمانا
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
آخری لمحے جب آئیں کاش وہ تشریف لائیں
اپنے جلووں میں گمائیں جھوم کر ہم گنگنائیں
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے
عرش کی معراج والے عاصیوں کی لاج والے
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
کاش حاصل ہو حضور دور ہو جائے یہ دوری
دیکھ لوں وہ شکل نوری دل کی حسرت ہو پوری
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
تم شفیع المذنبیں نہیں ہو سرور دنیا و دیں ہو
صادق الوعد ولامیں ہو رحمت اللعالمین ہو
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
مصطفیٰ خیر الوریٰ ہو سرور ہر دوسرا ہو
اپنے اچھوں کا تصدق ہم بدوں کو بھی نبھا ہو
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
از طفیل غوث اعظم گنج بخش فیض عالم
صدقہ امام اعظم دور ہوں سبھی کے رنج و غم
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.