صندل_شاہ_بو_العلا ہے آج
دلچسپ معلومات
منقبت درشان محبوب جل و علا حضرت سیدنا امیر ابوالعلا (آگرہ-ہندوستان)
صندل شاہ بو العلا ہے آج
رونق افروز مصطفیٰ ہے آج
کیا نظر میں تری نہیں آیا
کو بہ شکل ابوالعلا ہے آج
میرے رتبہ کو کون سمجھے گا
اوج پر بخت نارسا ہے آج
آج کی شب میں رونمائی ہے
ابتدا اور انتہا ہے آج
کوئی حائل نہیں رہا پردہ
قطرہ دریا میں مل گیا ہے آج
سوزش عشق سے کباب ہے در
واہ رے واہ کیا مزا ہے آج
صحوؔ منزل نہیں سوا اس کے
در محبوب کبریا ہے آج
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.