یہ ولی وہ خدا کا صندل ہے
میرے روشن پیا کا صندل ہے
با ادب سر جھکائے یارو چلو
سب کے روشن پیا کا صندل ہے
کیوں نہ ہو ہر ولی یہاں حاضر
خواجہ کے دل ربا کا صندل ہے
صورت لا الہٰ الا اللہ
سیرت مصطفیٰ کا صندل ہے
وہ ہے قرباں مزار مرزا پر
مالک دوسرا کا صندل ہے
نور ہی نور ہے تیرے سیرت میں
غوث اعظم ہے تیرے صندل میں
اب نہ کچھ یاد ہم منائیں گے
غریب نواز ہے تیرے صندل میں
یہاں ملتا ہے سب کو بے مانگے
یہ اولیا اصفیا ہے تیرے صندل میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.