تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جواب"
انتہائی متعلقہ نتائج "جواب"
صوفی اقوال
خط کا جواب دینا سلام کے جواب کی طرح ضروری ہے۔
خط کا جواب دینا سلام کے جواب کی طرح ضروری ہے۔
مخدوم جلال الدین بخاری
صوفی اقوال
اگر کوئی شخص میرے راستہ میں ایک کانٹا رکھے اور میں اس کے جواب میں دوسرا کانٹا رکھ دوں تو دنیا میں کانٹے ہی کانٹے ہو جائیں گے۔
نظام الدین اؤلیا
صوفی اقوال
اپنے دوستوں کی زندگی میں خوشیاں لاؤ اور ان کی ضرورتیں پوری کرو، ان کے ظلم کا جواب مہربانی سے دو اور ان کی غلطی پر سزا نہ دو۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
صوفی اقوال
کسی نے پوچھا کہ "انکساری کب حاصل ہوتی ہے؟" جواب ملا کہ "جب وہ اپنے نفس کو کسی مقام یا حال کا مالک نہ سمجھے اور انسانوں میں کوئی بھی اپنے سے بدتر نہ جانے"
بایزید بسطامی
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "جواب"
مزید نتائج "جواب"
صوفی اقوال
اپنے دوستوں کی زندگیوں میں خوشی لاؤ اور ان کی ضروریات پوری کرو، ظلم کا جواب مہربانی سے دو اور کسی غلطی پر سزا نہ دو۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
بیت
جو بھیجتا مرے خط کا وہ دل فریب جواب
جو بھیجتا مرے خط کا وہ دل فریب جوابتو کاہے کو مجھے دیتا بھلا طبیب جواب
خواجہ الہی بخش معروف
صوفی اقوال
ایک انسان نے دوسرے سے پوچھا ’’آپ نے زندگی میں پہلا جھوٹ کب بولا‘‘؟ دوسرے نے جواب دیا ’’جس دن میں نے یہ اعلان کیا کہ میں ہمیشہ سچ بولتا ہوں‘‘
واصف علی واصف
صوفی اقوال
میرے نزدیک ہر مخالفت کا جواب کام ہے۔
میرے نزدیک ہر مخالفت کا جواب کام ہے۔
عبدالعزیز مرادآبادی
بیت
نامے کا میرے لے کر اس سے جواب پھرنا
نامے کا میرے لے کر اس سے جواب پھرناپر واسطے خدا کے قاصد شتاب پھرنا
نا معلوم
صوفی اقوال
گالی کا جواب نہ دو کیوں کہ کبوتر کوے کی بولی نہیں جانتا۔
گالی کا جواب نہ دو کیوں کہ کبوتر کوے کی بولی نہیں جانتا۔
نا معلوم
بیت
لن ترانی می رسد از طور موسیٰ را جواب
لن ترانی می رسد از طور موسیٰ را جوابایں ہمہ فریاد مشتاقان ز استغنائے اوست
قاسم انوار
صوفی اقوال
جو سوچ سجھ کر بات نہیں کرتا، وہ جواب پاکر رنجیدہ ہوتا ہے۔
جو سوچ سجھ کر بات نہیں کرتا، وہ جواب پاکر رنجیدہ ہوتا ہے۔