Font by Mehr Nastaliq Web

نہ دے پڑوسی کو تکلیف کہ یہی انسانیت ہے، نہ دے بیوی کو طعنہ کہ یہی محبت کی عزت ہے، نہ دے کسی کو غلط مشورہ کہ یہی امانت داری ہے، نہ لے بلا اجازت کسی کی چیز کہ یہی دیانت ہے، نہ بیچ مال کے پیچھے اپنی عزت کہ یہی غیرت ہے اور نہ دے بغیر سوچے سمجھے جواب کہ خاموشی اکثر بہترین حکمت ہوتی ہے۔

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے