تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دعا"
انتہائی متعلقہ نتائج "دعا"
صوفی اقوال
جو آدمی دعا نہیں مانگتا خدا اس کی دعا قبول نہیں فرماتا۔

قطب الدین بختیار کاکی
صوفی اقوال
دعا دروازے پر دستک کی طرح ہے، دعا ہمیشہ مانگتا رہ کیوں کہ بار بار دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔

نا معلوم
صوفی اقوال
جسے یہ پسند ہو کہ خدا تنگ دستی کے وقت اس کی دعا قبول کرے تو وہ خوش حالی میں دعا کی کثرت کرے۔

کتاب کے متعلقہ نتیجہ "دعا"
مزید نتائج "دعا"
دکنی صوفی شاعری
اس یار خوش ادا سو ہمارا دعا کہو
اس یار خوش ادا سو ہمارا دعا کہواو ماہِ دلربا کوں ہمارا دعا کہو
شاہ حسینی پیر بیجا پوری
صوفی اقوال
دعا کرنے سے بہتر ہے کہ کسی دعا کرنے والے کو پالیا جائے۔

واصف علی واصف
صوفی اقوال
مؤمن کا کام آہستگی میں عبادت اور تنہائی میں دعا ہے۔

حسن بصری
صوفی اقوال
اس ذاتِ حقیقی کے روبرو ہمیشہ عاجزی سے دعا مانگنا چاہیے۔

داتا صاحب
بیت
خدا جانے وہ کیا دعا مانگے ہیں
خدا جانے وہ کیا دعا مانگے ہیںکہ آمین میری قضا کہہ رہی ہے