تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مر"
انتہائی متعلقہ نتائج "مر"
صوفی اقوال
امید اور خوف پرندے کے دو پروں کی مانند ہیں جو سیدھی منزل کی طرف پرواز کرتا ہے، اگر ایک پر ٹوٹ جائے تو پرواز رک جاتی ہے اور اگر دونوں ٹوٹ جائیں تو پرندہ مر جاتا ہے۔
ابوالقاسم قشیری
مزید نتائج "مر"
بیت
تڑپ کر مر گئی بلبل قفس میں
تڑپ کر مر گئی بلبل قفس میںپڑی تھی ہائے کس ظالم کے بس میں
شہاب الدین بیتاب
بیت
بتاؤ مجھ کو کہ لوگو کدھر مر گئے میکش
بتاؤ مجھ کو کہ لوگو کدھر مر گئے میکشبھٹکتا پھرتا ہوں میں اپنے کارواں کے لئے
عنایت خاں سفلی
بیت
مر جائے جو عاشق تو جلاتا ہے سخن میں
مر جائے جو عاشق تو جلاتا ہے سخن میںہے خضر نہاں آب بقا اس کے دہن میں
میر عزیزالدین ہمرنگؔ
بیت
میں رہوں گا مر کے بھی تیری نظر کے سامنے
میں رہوں گا مر کے بھی تیری نظر کے سامنےدفن ہوگی میری میت تیرے گھر کے سامنے
خواجہ علی حیدرآبادی
فارسی صوفی شاعری
سیمیں تنی و مر مریں شیریں لبی و آتشیںتو مشکِ بو تو عنبریں تو آسمانی در زمیں
اخلاق احمد آہن
غزل
اس کے بن دیکھے جو مر جاؤں میں آنکھیں پھیر کرڈر خدا سے اے فلک اتنا تو مت اندھیر کر