تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مرشد"
انتہائی متعلقہ نتائج "مرشد"
صوفی اقوال
اپنے پیران کے عرس میں خود کی حاضری برکت کا باعث ہے، اے عزیز! اپنے اپنے پیر و مرشد کے عرس میں حاضری کو اپنے اوپر فرض سمجھو۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
شیخ ایسے مرید کو اپنی صحبت سے الگ کر دیتا ہے جو دوسروں کے لیے زیادہ فائدہ مند مرشد بن چکا ہو اور لوگ اس سے فیض اٹھا رہے ہوں مگر جنہیں مزید تربیت کی ضرورت ہو، انہیں مکمل ہونے تک الگ نہیں کیا جاتا۔
نور محمد مہاروی
صوفی اقوال
اپنے پیر و مرشد کی صحبت سے جدا نہ ہو۔
اپنے پیر و مرشد کی صحبت سے جدا نہ ہو۔
شاہ قمرالدین حسین
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "مرشد"
مزید نتائج "مرشد"
بیت
چگوئی از لب ناقص ثنائے مرشد کامل
چگوئی از لب ناقص ثنائے مرشد کاملمقامِ فضلِ رحمٰن وارثؔ نادان نمی دانی
عبدالوارث خان
بیت
مرا پیر و مرشد کا مجھ پر کرم ہے
مرا پیر و مرشد کا مجھ پر کرم ہےتو کیا ڈر ہے مجھ کو وہ روز جزا کا
سائل توڑیلوی
صوفی اقوال
مرید تعمیلِ حکمِ مرشد کو اپنے لیے فرضِ عین اور مرشد خدمتِ مرید کو اپنے اوپر مرید کا احسان تصور کرے۔
مرید تعمیلِ حکمِ مرشد کو اپنے لیے فرضِ عین اور مرشد خدمتِ مرید کو اپنے اوپر مرید کا احسان تصور کرے۔
شاہ عبدالحئی جہانگیری
صوفی اقوال
بغیر پیروی مرشد کے خدا تک پہنچنا مشکل کام ہے۔
بغیر پیروی مرشد کے خدا تک پہنچنا مشکل کام ہے۔


