تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نفس"
انتہائی متعلقہ نتائج "نفس"
صوفی اقوال
صوفیہ کی موت ان کے نفس کا مرنا ہے اور جب ان کا نفس مر جاتا ہے تو پھر وہ ابدالآباد تک زندہ ہی رہتے ہیں۔
میاں میر قادری
صوفی اقوال
انسان تین چیزوں یعنی نفس، دل اور روح کا مجموعہ ہے، ان میں سے ہر ایک کی اصلاح خاص چیز سے ہوتی ہے، چنانچہ نفس کی اصلاح شریعت سے، دل کی طریقت سے اور روح کی حقیقت سے۔
میاں میر قادری
صوفی اقوال
راستی (صدق) یہ ہے کہ تم لوگوں کے ساتھ ویسے ہی ہو جاؤ جیسے تم اپنے نفس کو سمجھتے ہو یا اپنے نفس کو ویسا ہی سمجھو جیسے تم حقیقت میں ہو۔
ابو علی دقاق
تمام