تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अंसार"
انتہائی متعلقہ نتائج "अंसार"
مزید نتائج "अंसार"
بیت
نہ سود مند محبت ہمیں ہوئی لیکن
نہ سود مند محبت ہمیں ہوئی لیکنہمارا حال سبق ہو گیا زمانے کو
انصار حسین زلالیؔ
بیت
خدا جانے وہ کیا دعا مانگے ہیں
خدا جانے وہ کیا دعا مانگے ہیںکہ آمین میری قضا کہہ رہی ہے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
محو دل سے نقش آئین وفا کیوں ہوگیے
محو دل سے نقش آئین وفا کیوں ہوگیےاس کا رونا ہے مرے نالے رسا کیوں ہوگیے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
آ جائیں گے ادب کے طریقے بھی زاہدو
آ جائیں گے ادب کے طریقے بھی زاہدودو چار دن تو خدمتِ میخانہ کیجیے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
آقا کے سر پہ تاجِ شفاعت ہے عاصیو
آقا کے سر پہ تاجِ شفاعت ہے عاصیوخوش ہو کے ٹوپیاں سرِ محشر اچھالنا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
خیالِ شاہ دیں تشریف لایا قلبِ مضطر میں
خیالِ شاہ دیں تشریف لایا قلبِ مضطر میںہے مہمانی رسول اللہ کی اللہ کے گھر میں
انصار حسین زلالیؔ
بیت
ذرا مقتل میں ٹھہرو رقصِ بسمل دیکھتے جاؤ
ذرا مقتل میں ٹھہرو رقصِ بسمل دیکھتے جاؤمروت کی مروت ہے، تماشے کا تماشہ ہے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
اچھوں کو پالنے کا زمانے میں ہے رواج
اچھوں کو پالنے کا زمانے میں ہے رواجاچھا ہو یا برا ہو تمہیں سب کو پالنا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
یہ خطا کرتا نہی، اس سے خطا ہوتی نہیں
یہ خطا کرتا نہی، اس سے خطا ہوتی نہیںہم تو معصوموں میں گنتے ہیں تمہارے تیر کو
انصار حسین زلالیؔ
بیت
سیکڑوں جانیں فدا ہیں تم پہ نکلو تو ذرا
سیکڑوں جانیں فدا ہیں تم پہ نکلو تو ذراتم بنو یوسف مہیا کارواں ہو جائے گا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
سو سزاؤں کی سزا تھی کہ بھری محفل میں
سو سزاؤں کی سزا تھی کہ بھری محفل میںکھول ڈالے میرے اعمال کے دفتر تو نے
انصار حسین زلالیؔ
بیت
اپنی ہستی جب مٹی تو اس کی ہستی کھل گئی
اپنی ہستی جب مٹی تو اس کی ہستی کھل گئیلا کو جودیکھا تو اک پردہ تھا الا اللہ کا
انصار حسین زلالیؔ
بیت
طلب کے کیوں ہوئے محتاج دنیا ہے سو دے ڈالو
طلب کے کیوں ہوئے محتاج دنیا ہے سو دے ڈالویہ کچھ دینے میں دنیا ہے کہ منہ تکتے ہو سائل کا