تلاش کا نتیجہ "अपाहिज"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کٹتی ہے اپاہج کی طرح آپ کی دھن میںاٹھا نہیں جاتا کہیں جایا نہیں جاتا
جب میں نے جواب صاف اُن سے سنا، شہر پناہ کی دیوار کے تلے گھوڑے پر سے اُتر، زین پوش بچھا کر بیٹھا۔ جاگنے کی خاطر اِدھر اُدھر ٹہلنے لگا۔ جس وقت آدھی رات اِدھر اور آدھی رات اُدھر ہوئی، سنسان ہو گیا۔دیکھتا کیا ہوں کہ ایک صندوق قَلعے کی دیوار پر سے نیچے چلا آتا ہے۔ یہ دیکھ کر میں اچنبھے میں ہوا کہ یہ کیا طلسم ہے؟
अपाहिजاپاہج
Halt, Lame
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books