تلاش کا نتیجہ "तपस्या"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
(میل ملاپ، سمجھوتا) عبارت ہے قبولِ اعمال اور عبادت اور وسائط قرب سے اور اس سے رضا بقضا بھی مراد لیتے ہیں اور عنایتِ حق کو بھی کہتے ہیں جو بعد آزمائش ہوتی ہے۔
तपस्याتپسیا
religious meditation, penance, mortifi-cation of one's self, austere devotion
اس سے خیالات کے اانتشار اور دماغ کی بےچینی کی جانب اشارہ ہوتا ہے ۔ یہ چیز محبت یا مراقبے (دھیان) اور ریاضت کی کثرت سے حاصل ہوتی ہے۔
اس سے اس مقام کی جانب اشارہ ہوتا ہے جہاں اہل معرفت اپنے نفس کو رياضت میں لگاتے ہیں۔ یہ مقام ہر شخص کے لیے اس کی قابلیت کے مطابق ہوتا ہے۔ ایک بزرگ سے لوگوں نے سوال کیا، "آپ اپنے نفس کو رياضت میں کس مقام پر مصروف پاتے ہیں " انہوں نے جواب دیا۔"توکل کے مقام پر۔" کبھی اس مقام کی جانب اشارہ ہوتا ہے جس کو حقیقت کی آرام گاہ کہتے ہیں۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books