تتری
اس سے اس مقام کی جانب اشارہ ہوتا ہے جہاں اہل معرفت اپنے نفس کو رياضت میں لگاتے ہیں۔ یہ مقام ہر شخص کے لیے اس کی قابلیت کے مطابق ہوتا ہے۔ ایک بزرگ سے لوگوں نے سوال کیا، آپ اپنے نفس کو رياضت میں کس مقام پر مصروف پاتے ہیں انہوں نے جواب دیا۔توکل کے مقام پر۔ کبھی اس مقام کی جانب اشارہ ہوتا ہے جس کو حقیقت کی آرام گاہ کہتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.