تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तस्कीन-ए-दिल"
انتہائی متعلقہ نتائج "तस्कीन-ए-दिल"
مزید نتائج "तस्कीन-ए-दिल"
بیت
کفرو ایماں جادۂ الفت کی ہیں دو منزلیں
کفرو ایماں جادۂ الفت کی ہیں دو منزلیںایک ہے کعبہ سے پہلے ایک بت خانے کے بعد
تسکین قریشی
بیت
کوئی خاموش ہے کوئی نالہ بہ لب
کوئی خاموش ہے کوئی نالہ بہ لباپنا اپنا جنوں اپنی اپنی طلب
تسکین قریشی
بیت
یہ راز محبت بھی ہے کیا فسانہ
یہ راز محبت بھی ہے کیا فسانہکہ ہم چپ ہیں اور کہہ رہا ہے زمانہ
تسکین قریشی
بیت
ایذائے درد عشق کی اللہ رے لذتیں
ایذائے درد عشق کی اللہ رے لذتیںآنسو بھر آئے آنکھ میں لیکن ہنسا کیے
تسکین قریشی
بیت
طرح طرح سے بھلایا مگر یہ حال ہوا
طرح طرح سے بھلایا مگر یہ حال ہواکہ ہر خیال سے پیدا ترا خیال ہوا
تسکین قریشی
بیت
رہ عشق میں کوئی کتنا ہی سنبھلے
رہ عشق میں کوئی کتنا ہی سنبھلےمگر کچھ نہ کچھ لغزشیں ہیں ضروری
تسکین قریشی
بیت
ہجر اچھا ہے نہ وصلِ وصال اچھا ہے
ہجر اچھا ہے نہ وصلِ وصال اچھا ہےیار جس حال میں رکھے وہی حال اچھا ہے