تلاش کا نتیجہ "नुक्ता-चीं"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنےکیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
محبت اور محبت میں وسوسے دل کےبنایا خود ہی زمانہ کو نکتہ چیں میں نے
نکتہ چیں دیدۂ ظاہر ہے مری آنکھوں پرہم نے آئینہ نہ دیکھا رخ زیبا دیکھا
नुक्ता-चींنکتہ چیں
critic
خفا صیاد ہے چیں بر جبیں گلچیں ہے کیا باعثبرا کس کا کیا تقصیر کی ہم نے بھلا کس کی
نکتۂ ایمان سے واقف ہوچہرۂ یار جا بجا دیکھا
ایازؔ اک بیش قیمت سا تجھے نکتہ بتاتا ہوںتم اپنے آپ کو سمجھو خدا کیا ہے خدا جانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books