تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बूझो"
انتہائی متعلقہ نتائج "बूझो"
مزید نتائج "बूझो"
دوہا
بیج برچھ نہیں دوے ہیں روئی چیر نہیں دوے
بیج برچھ نہیں دوے ہیں روئی چیر نہیں دوےددھ ترنگ نہیں دوے ہیں بوجھو گیانی لوے
برکت اللہ پیمی
پد
دیکھوں ہوں احوال جہاں کا عجب طرح پر ہے ہیہات
بھرا ہوا ہے جس کے اندر بوجھو تو سارا آفاتہے بہتر تم چھوڑو اس کی الفت مارو اس پر لات
کوی دلدار
پد
دیکھا ہے رندوں کی تونے زاہد کبہو صحبت
نہیں ریا کا جامہ پہریں گرچہ اٹھائیں زحمتبوجھو تو دلدارؔ ہیں بے شک یہ سب واجب رحمت
کوی دلدار
پد
دس دوار کے محل کے اندر کون آن کے کھیلا ہے
کس نے پھلایا اس باغ کے اندر جوہی بیلہ ہےبوجھو تو دلدارؔ اسے وہ کس صاحب کا میلہ ہے