تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मौज-ए-दजला"
انتہائی متعلقہ نتائج "मौज-ए-दजला"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
کلام
فیض احمد فیض
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "मौज-ए-दजला"
بیت
کانٹوں کے ساتھ الجھے طوفاں کے ساتھ کھیلے
کانٹوں کے ساتھ الجھے طوفاں کے ساتھ کھیلےایسے بھی دور آئے پھولوں کی زندگی میں
موجؔ فرخ آبادی
بیت
تمہیں خیرالبشر، ختم الرسل، خیرالوریٰ تم ہو
تمہیں خیرالبشر، ختم الرسل، خیرالوریٰ تم ہوشہ لو لاک تخلیق جہاں کا مدعا تم ہو
موجؔ فرخ آبادی
بیت
جہاں کارواں بھول جاتے ہیں رستہ
جہاں کارواں بھول جاتے ہیں رستہوہیں سے نکلتی ہیں منزل کی راہیں
موجؔ فرخ آبادی
بیت
یہ نظام ارض و سما ہے کیا یہ ہزاروں شمس و قمر ہیں کیا
یہ نظام ارض و سما ہے کیا یہ ہزاروں شمس و قمر ہیں کیاترے ارد گرد ہیں رقص میں تری بج رہی ہے جو بانسری
موجؔ فرخ آبادی
بیت
کتنے اوتار لیے ظلم مٹانے کے لیے
کتنے اوتار لیے ظلم مٹانے کے لیےکام کتنے کیے بھکتوں کو بچانے کے لیے