تلاش کا نتیجہ "साक्षी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس سے اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ "جسم کے حصے اپنے کام کے خود گواہ ہوں گے۔ "جیسا کہ اس آیت میں ہے۔ "اس دن (قیامت) ان کے ہاتھ اور پاؤں اور ان کی زبان ان باتوں کے لیے جو وہ کر رہے ہیں گواہ ہوں گے۔
साक्षीشاکشی
witness
اس سے اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ سالك کے نفس نے روح کی خصوصیات حاصل کر لی ہیں "اور زمین اللہ کے نور سے چمک اٹھے گی۔"اور کبھی اس جانب اشارہ ہوتا ہے کہ مشتاق بندےکی نظر میں زمین کے ہر پودے کی ہر پتی اس بات کا گواہ ہے کہ "ہم نے زمین کو بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے بچھانے والے ہیں۔"
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books