دھر نے پہنا ہریا چولا
اس سے اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ سالك کے نفس نے روح کی خصوصیات حاصل کر لی ہیں اور زمین اللہ کے نور سے چمک اٹھے گی۔اور کبھی اس جانب اشارہ ہوتا ہے کہ مشتاق بندےکی نظر میں زمین کے ہر پودے کی ہر پتی اس بات کا گواہ ہے کہ ہم نے زمین کو بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے بچھانے والے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.