تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "होए"
انتہائی متعلقہ نتائج "होए"
پد
اب عشق کا اس کے جام پیا ہے جو ہوئے سو ہوئے
اب دن کو اپنے شام کیا ہے جو ہوئے سو ہوئےاب ہم دلدارؔ یہ کام کیا ہے جو ہوئے سو ہوئے
کوی دلدار
گوجری صوفی شاعری
خلوت جلوت باجناؔ تجھ مجھ ہوئے سو ہوئے
خلوت جلوت باجناؔ تجھ مجھ ہوئے سو ہوئےبھیں توں لو نہیں میرا تجھ بن اور نہ کوئے
شیخ بہاوالدین باجن
مزید نتائج "होए"
گوجری صوفی شاعری
تجھ ایک روپ اور بھانتی بہوت دیکھ عاشق شیدا ہوئے
تجھ ایک روپ اور بھانتی بہوت دیکھ عاشق شیدا ہوئےباجنؔ ایکی ایک سریکھا ناہیں سب گئے جوئے جوئے
شیخ بہاوالدین باجن
گوجری صوفی شاعری
گدھا چرے تو ہو دبلا نہ نخیں موٹا ہوئے
گدھا چرے تو ہو دبلا نہ نخیں موٹا ہوئےنہ جانو کھائے کس دکھوں جھرجھر پنجرہ ہوئے
شیخ بہاوالدین باجن
پد
جس میں ہوئے سکھی بھلا سو کر لے اے مدھماتا
جس میں ہوئے سکھی بھلا سو کر لے اے مدھماتاکہنا میرا دل میں تیرے کچھ بھی نہیں سماتا
کوی دلدار
پد
جو کچھ ہوئے سکے سو کر لے ہے گا گر کچھ تجھ کو گیان
جو کچھ ہوئے سکے سو کر لے ہے گا گر کچھ تجھ کو گیاندنیا ہے میزبان تمہاری تم ہو دنیا کے مہمان
کوی دلدار
گوجری صوفی شاعری
نینو کی جیوت پیو ہوئے میرا نینوں اوپر ہے پھول توں
نینو کی جیوت پیو ہوئے میرا نینوں اوپر ہے پھول توںکیوں کر پیا دیکھے گا توں مجھ سے تو چھ کتنا بھلا