تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "andesha-e-ajam"
انتہائی متعلقہ نتائج "andesha-e-ajam"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "andesha-e-ajam"
صوفی اقوال
جہاں تک ہو سکے صبر و توکل سے اوقات بسر کر اور غیر سے التجا کا اندیشہ سر سے دور کر۔
جہاں تک ہو سکے صبر و توکل سے اوقات بسر کر اور غیر سے التجا کا اندیشہ سر سے دور کر۔
مرزا مظہر جان جاناں
نعت و منقبت
عرب ان کا عجم ان کا ہیں سارے بوستاں ان کےسبھی ان بوستانوں میں ہیں بلبل نغمہ خواں اون کے
طہ عزیز
صوفی اقوال
آج تک کوئی ایسا عظیم انسان نہیں گذرا جو اعلیٰ چال چلن کا مالک نہ ہو۔
آج تک کوئی ایسا عظیم انسان نہیں گذرا جو اعلیٰ چال چلن کا مالک نہ ہو۔
نا معلوم
صوفی اقوال
پاکیزگیوں میں پیسے کی پاکیزگی سب سے ارفع ہے کیوں کہ پاک وہی ہے جو پیسے کو ایمانداری سے کماتا ہے، وہ نہیں جو خود کو مٹی اور پانی سے پاک کرتا ہے۔
نا معلوم
فارسی کلام
در راہ حق اندیشی می پویم و می رقصمدست از خودی و خویش می شویم و می رقصم