تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhigo.e"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhigo.e"
شعر
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
پد
ککہرا - بھبھبھا بھگی سرتی گھٹ ماہں جاے جو دیکھا بھائی
بھبھبھا بھگی سرتی گھٹ ماہں جاے جو دیکھا بھائیسکھمنی سیج سانواری سنی میں سرتی لگائی
تلسی صاحب ہاتھرس والے
شعر
کچھ بھیگی تالیں ہولی کی کجھ ناز ادا کے ڈھنگ بھرےدل بھولے دیکھ بہاروں کو اور کانوں میں آہنگ بھرے
نظیر اکبرآبادی
تمام