تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "budh"
انتہائی متعلقہ نتائج "budh"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "budh"
مزید نتائج "budh"
بیت
پایا مجاز میں جو گاہک بہ از حقیقت
پایا مجاز میں جو گاہک بہ از حقیقتراہ ہی میں بک گیا دل بازار تک نہ پہنچا
بدھ سنگھ قلندر
بیت
طالب نہیں ہوں دیں کا، نہ دنیا پرست ہوں
طالب نہیں ہوں دیں کا، نہ دنیا پرست ہوںعاشق ہوں، درد کش ہوں، قلندرؔ ہوں، مست ہوں
بدھ سنگھ قلندر
بیت
عشق یوں کیجے کہ کوئی آپ کو پہچان نہ جا
عشق یوں کیجے کہ کوئی آپ کو پہچان نہ جاجان جاوے تو بلا سے پہ کوئی جان نہ جا
بدھ سنگھ قلندر
بیت
اگر ملتے ہو غیروں سے تو ادھر دو ہمارا دل
اگر ملتے ہو غیروں سے تو ادھر دو ہمارا دلہمارا دل رکھو صاحب جو رکھتے ہو ہمارا دل
بدھ سنگھ قلندر
بیت
زہر اب تیغ ناز و ادا کا جو پی گیا
زہر اب تیغ ناز و ادا کا جو پی گیاکہنے کو مر گیا پہ جو پوچھو تو جی گیا
بدھ سنگھ قلندر
بیت
وصف میں اس کے دہن کے کہہ تو کہیے کیا سخن
وصف میں اس کے دہن کے کہہ تو کہیے کیا سخنغیب کی تو بات ہرگز کچھ کہی جاتی نہیں
بدھ سنگھ قلندر
غزل
تورے روپ انوپ نے صل علیٰ سب چھین لیو سدھ بدھ ہمریدل موہے گئی من ہر لینی تورے نین بھری کجری کجری
نازاں شولا پوری
گیت
من دھن مرلی موہن کی سب سدھ بدھ بسرائیسکھی سہیلی سنگ کی کھیلی تمہیں پرت پہچانی