تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dabe"
انتہائی متعلقہ نتائج "dabe"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dabe"
بیت
جب کمر کا یار کے مضمون رقم ہو جائے ہے
جب کمر کا یار کے مضمون رقم ہو جائے ہےخط مسطّر شعر کو راہِ عدم دکھلائے ہے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
گل رشک رخ سے تیری پسینی میں غرق میں
گل رشک رخ سے تیری پسینی میں غرق میںشبنم کہاں سے یہ عرق انفعال ہے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
بوسے مانگے تو کہا اس نے دہن کے لے لو
بوسے مانگے تو کہا اس نے دہن کے لے لوہائے! کس پردۂ اقرار میں انکار کیا
دیبی پرشاد بشاش
بیت
پر عنقا جو ملے تو لکھوں مضمون کمر
پر عنقا جو ملے تو لکھوں مضمون کمرچشم عنقا جو ملے تو دہن اس کا سوجھے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
رات جوبن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نے
رات جوبن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نےتازہ گلشن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
اجازت آپ رونے کی اگر مجھ کو عطا کرتے
اجازت آپ رونے کی اگر مجھ کو عطا کرتےتو صاحب دیکھتے آنکھوں سی یہاں دریا بہا کرتے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
دیکھ کر اس ترک کو کلمہ لگا پڑھنی حریقؔ
دیکھ کر اس ترک کو کلمہ لگا پڑھنی حریقؔایک ہندو تھا یہاں وہ بھی مسلماں ہوگیا
دیبی پرشاد بشاش
بیت
لے کے بوسہ جو جھکے پستان پر
لے کے بوسہ جو جھکے پستان پرپھول توڑا تو پھل بھی ہاتھ آیا
دیبی پرشاد بشاش
بیت
یار ساقی جو نبانے گئے پسِ ماروں کے
یار ساقی جو نبانے گئے پسِ ماروں کےنشہ میں بن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
جسے دیکھا اے پری پیکر تجھے مفتون ہوا
جسے دیکھا اے پری پیکر تجھے مفتون ہواجب تو مجنوں ایک تھا اب برنش مجنوں ہوا
