تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gazaalii"
انتہائی متعلقہ نتائج "gazaalii"
نعت و منقبت
میں سید ہوں غزالیؔ اس لیے بس حق ہی بولوں گااگرچہ اس کی خاطر جان بھی قربان ہو جائے
مناظر چشتی غزالی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "gazaalii"
مزید نتائج "gazaalii"
صوفی اقوال
مال حرام سے صدقہ دنیا یا نیک کام کرنا ایسا ہے کہ جیسے پلید کپڑے کو پیشاب سے دھونا۔

امام غزالی
صوفی اقوال
تنگ دست قرض دار کو مہلت دینا یا معاف کر دینا خدا کی رحمت کو جوش میں لانا ہے۔

انسان کی دولت کی طمع اور حرص علم اور دانش کو بھی ضائع کر دیتی ہے۔

سب سے بڑا دشمن ہے وہ دوست جو تمہاری اچھی حالت کا دوست ہو اور آڑے وقت پر کام نہ آئے، اس سے بچو۔

رات کو سوتے وقت دن بھر کے کاموں پر تنقید کر لیا کرو۔

اگر چاہتے ہو کہ تمہاری ہر دعا قبول ہو تو لقمہ حلال کے سوا پیٹ میں کچھ نہ ڈالو۔

جو شخص صدقہ کے ثواب کا فقیر سے زیادہ اپنے آپ کو محتاج نہ جانے اس کا صدقہ قبول نہیں ہوتا۔

اپنے معاملات سے ہوشیار اور چوکنا رہنا اور سوچ سمجھ کر کام کرنا سعادت کی کنجی ہے۔

نماز میں حضورِ قلب کی تدبیر یہ ہے کہ جو کلام پڑھے اس کے معنی سمجھے اور ان پر خیال جمائے رکھے۔

جو شخص حرام مال کھاتا ہے اس کے تمام اعضا گناہ میں پڑ جاتے ہیں، خواہ وہ چاہے یا نہ چاہے۔

اپنے آپ کو بڑا جاننا حقیقت میں خدا سے لڑنا ہے کیوں کہ بڑائی اور کبریائی صرف اسی کو سزاوار ہے۔

رات کو سوتے وقت دن بھر کے کاموں پر تنقید کیا کرو۔