تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hirs-e-karam"
انتہائی متعلقہ نتائج "hirs-e-karam"
مزید نتائج "hirs-e-karam"
نعت و منقبت
کرم مجھ پر کرم یا غوث الاعظم شاہ جیلانیرکھو میرا بھرم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی
وجاہت حسین دائم
بیت
نرم و نازک دیکھنے میں، سخت محکم اصل میں
نرم و نازک دیکھنے میں، سخت محکم اصل میںکسوت ابریشمیں ہے تجھ محبت کا لباس
شاہ کمال الدین کرم کنڈوی
بیت
دو زلف مشکیں، عذار رنگیں، دہان شیریں یہ سن تمہارے
دو زلف مشکیں، عذار رنگیں، دہان شیریں یہ سن تمہارےہے دام مردم، ہے رشک انجم، ہے تنگ شکر، ہے دُرِ دریا
شاہ کمال الدین کرم کنڈوی
بیت
دیکھا ہے ہم نے گلشنِ فطرت کا سیر کر
دیکھا ہے ہم نے گلشنِ فطرت کا سیر کرگل تجھ سے خوش نما و معطر نہیں کہیں
شاہ کمال الدین کرم کنڈوی
بیت
صد ہزاراں کوہ ہیں یک کاہ میں
صد ہزاراں کوہ ہیں یک کاہ میںبوند میں یک نم کے بم کے مندرج
شاہ کمال الدین کرم کنڈوی
بیت
بستۂ حلقۂ زلفیں ہوں کن کا ان کا
بستۂ حلقۂ زلفیں ہوں کن کا ان کاہدف ناوک قوسین ہوں کن کا ان کا

