تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhare"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhare"
شبد
بھید کا انگ - جھری لاگے مہلیا گگن گہراے
بھید کا انگ - جھری لاگے مہلیا گگن گہراےجھری لاگے مہلیا گگن گہراے
مہاتما دھنی دھرم داس جی
دوہا
سمے پاے پھل ہوت ہے سمے پاے جھری جائے
سمے پاے پھل ہوت ہے سمے پاے جھری جاتسدا رہے نہں ایک سی کا رحیمؔ پچھتات
رحیم
شبد
پریم کا انگ - آجو جھری آجو بند سوہاون
آجو جھری آجو بند سوہاونپیا کئے ریتی پریتی چھبی نرکھت پلکی من بھاون
گلال صاحب
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jhare"
مزید نتائج "jhare"
بیت
گدائے شاہِ رسالت مآب کر کے مجھے
گدائے شاہِ رسالت مآب کر کے مجھےخدانے بخش دیا بے حساب کر کے مجھے
ظہیر احمد ظہیریؔ
بیت
مضمون شگفتہ پھولوں کے کیا خوب ظہیریؔ تو نے لکھے
مضمون شگفتہ پھولوں کے کیا خوب ظہیریؔ تو نے لکھےاس نعت نبی میں تونے زمیں کیا خوب نکالی پھولوں کی
ظہیر احمد ظہیریؔ
بیت
خدا سے بخشوا لینا ظہیریؔ کون مشکل ہے
خدا سے بخشوا لینا ظہیریؔ کون مشکل ہےشرف کچھ کم نہیں ہے امت خیرالوریٰ ہوں میں
ظہیر احمد ظہیریؔ
بیت
یا خدا مجمع محشر میں کہیں مجھ سے نبی
یا خدا مجمع محشر میں کہیں مجھ سے نبینعت کا آج ظہیریؔ کو صلا دیتے ہیں
ظہیر احمد ظہیریؔ
بیت
تا قیامت بند ہونے کا نہیں ہے بابِ فیض
تا قیامت بند ہونے کا نہیں ہے بابِ فیضعقدۂ دل ناخنِ دستِ پیمبر سے کھلا
آیت اللہ جوہری
نعت و منقبت
وہ خمِ ابرو کعبۂ جاں ہے سجدہ گہ عشاق جہاں ہےلعل لب اس کا قوت رواں ہے صلی اللہ علیہ وسلم
آیت اللہ جوہری
بیت
دل میں آتا ہے کہ دل سب سے جدا کر لیجئے
دل میں آتا ہے کہ دل سب سے جدا کر لیجئےشوخ اس بت کے تئیں اپنا خدا کر لیجئے
آیت اللہ جوہری
نعت و منقبت
کوئی سمجھے گا کیا تیری فضیلت فاطمہ زہراتو ہے میرے نبی کے دل کی چاہت فاطمہ زہرا