تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muntakhab ul hikayaat molvi nazeer ahamad khan ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "muntakhab ul hikayaat molvi nazeer ahamad khan ebooks"
مزید نتائج "muntakhab ul hikayaat molvi nazeer ahamad khan ebooks"
بیت
برباد کر نہ جائے نگاہوں کا التفات
برباد کر نہ جائے نگاہوں کا التفاتیہ کس نظر سے دیکھ لیا بے خبر مجھے
نظیرالدین نظیر
بیت
دلِ ایذا طلب میرا مجھے کہنے نہیں دیتا
دلِ ایذا طلب میرا مجھے کہنے نہیں دیتاوہ ترکِ ظلم کر بیٹھیں نہ میری داستاں سن کر
نظیرالدین نظیر
بیت
کیا مریض عشق اب بھی رحم کے قابل نہیں
کیا مریض عشق اب بھی رحم کے قابل نہیںآپ نے آخر نگاہیں پھیر لیں کیا دیکھ کر
نظیرالدین نظیر
بیت
یہ ہیں بندگی کی شانیں کہ پڑی بنائے کعبہ
یہ ہیں بندگی کی شانیں کہ پڑی بنائے کعبہجہاں ہم نے سر جھکایا ترا آستاں سمجھ کر