تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarv-o-suman-o-laala-o-gul"
انتہائی متعلقہ نتائج "sarv-o-suman-o-laala-o-gul"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sarv-o-suman-o-laala-o-gul"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sarv-o-suman-o-laala-o-gul"
بیت
جفا کو ہم وفا سمجھے ستم کو ہم کرم سمجھے
جفا کو ہم وفا سمجھے ستم کو ہم کرم سمجھےاُدھر کچھ دل میں تم سمجھے ادھر کچھ دل میں ہم سمجھے
لالہ بالمکند دہلوی
بیت
نہ پاؤں کو جنبش، نہ ہاتھوں میں طاقت
نہ پاؤں کو جنبش، نہ ہاتھوں میں طاقتجو اٹھ کھینچوں میں دامن اس دلربا کا
لالہ بالمکند دہلوی
بیت
یاں مجھ میں نہیں ہے آن باقی
یاں مجھ میں نہیں ہے آن باقیواں اب بھی ہے امتحان باقی
لالہ بالمکند دہلوی
بیت
سر راہ بیٹھے صدا ہے یہ اپنی
سر راہ بیٹھے صدا ہے یہ اپنیکہ اللہ یاد رہے بے دست دیا کا
لالہ بالمکند دہلوی
بیت
جو اس کے ہاتھ سے تیرِ جفا مجھ پر چلا ہوتا
جو اس کے ہاتھ سے تیرِ جفا مجھ پر چلا ہوتالگا ہوتا لگا ہوتا لگا ہوتا لگا ہوتا
لالہ کشور چند
بیت
لگا جب دھیان پیارے کا تو ہاتفِ غیب کہتا ہے
لگا جب دھیان پیارے کا تو ہاتفِ غیب کہتا ہےبجز آہ رسا کے کون اپنا رہنما ہوتا
لالہ رادھے لال
بیت
زر ہے نہ میرے پاس نہ ہے جان و دل ہے
زر ہے نہ میرے پاس نہ ہے جان و دل ہےیاں ہے فقط بجانِ جہاں نام خدا کا
لالہ شنکر لال
بیت
مت پوچھ کچھ حساب یوں ہی بخش دے مجھے
مت پوچھ کچھ حساب یوں ہی بخش دے مجھےمجرم لوہوں پر عفو سراسر سے ہے غرض
لالہ ہندو لال
بیت
اگر یادِ خدا میں صرف اپنی وقت کو کرتا
اگر یادِ خدا میں صرف اپنی وقت کو کرتازمانہ میں بہرتؔ لال اپنا حاصلِ مدعا کرتا






