تلاش کا نتیجہ "درد"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لب پر فغاں نہ آنکھ میں آنسو دل میں دردمیں کیا کروں زمانہ اگر قدرداں ہے اب
وہ ظالم ہے بے درد سفاک قاتلاسے درد دل کا سنانے سے حاصل
پوچھا میں درد سے کہ بتا تو سہی مجھےاے خانماں خراب ہے تیرے بھی گھر کہیں
مسلسل غم و درد پچھتا رہا ہوںپشیمانیوں کی پشیمانیاں ہیں
غم و حسرت و درد رنج تعبمحبت میں تیری یہ حاصل ہوا
تمہارا درد ہے سرمایۂ حیات مراخدا کرے کہ یہ ہو لا دوا غریب نواز
صاف یا درد بادۂ گلگوںساقیٔ لالہ فام کچھ بھی ہے
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
یہ قسمت داغ جس میں درد جس میںوہ دل ہو لوٹ دست نازنیں پر
عشق کا درد بے دوا ہے یہجانے تیری بلا کہ کیا ہے یہ
درد منت کش درمان مسیحا نہ ہواتیرا احسان ہے یا رب کہ میں اچھا نہ ہوا
بیان درد آگیں ہے کہے گا جا کے کیا قاصدحدیث آرزو میری پریشاں داستاں میری
درد کی صورت اٹھا آنسو کی صورت گر پڑاجب سے وہ ہمت نہیں کسی بل نہیں طاقت نہیں
پھر درد جدائی کا جھگڑا نہ رہے کوئیہم نام ترا لے کر مر جائیں تو اچھا ہو
آہ وفغاں ہے شور ہے نالہ ہے درد ہےغم ہے الم ہے یاس ہے لب پر ہنسی کہاں
رک گئے آنسو مرے درد جگر کچھ کم ہوااس بت سیمیں بدن کا جب نظارہ ہو گیا
درد و غم اور اداسی کے سوا کون آتاجن کو بھیجا تھا مرے گھر میں خدا نے آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books