تلاش کا نتیجہ "आईना-ए-तसव्वुर-ए-फ़र्दा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
حیرت عشق مری حسن کا آئینہ ہےدیکھنے والے کہاں سے ہیں کہاں تک پہنچے
ہر ایک جزو ہے آئینہ وسعت کل کاہر ایک حرف کو ہم ایک کتاب کہتے ہیں
تمہارا آئینۂ دل ہے کچھ غبار آلودتم اپنے آئینۂ دل کو تابدار کرو
آئینہ دکھایا تو کہا آئینہ رخ نےآئینے کو آئینہ دکھایا نہیں جاتا
ابھی تک تو غبار آلود ہے آئینۂ ہستیجو چاہیں آپ تو یہ آئینہ آئینہ بن جائے
وقت آرائیش جو کی آئینہ پر اس نے نظرحسن خود کہنے لگا اس سے حسیں دیکھا نہیں
اب اپنے تصور میں اڑا پھرتا ہے گلشنتقدیر اسیری پر پرواز کہاں ہے
زلفوں کا تصور سلاموں کی ہے بارشمجبور غم عشق کی ہر شام حسیں ہے
ہوا کیا پڑا آئینہ بیچ میںیہ تھا کون کس سے لڑائی ہوئی
تصور میں وہ آئیں گے تو پوری آرزو ہوگیوہ میرے پاس ہوں گے اور ان سے گفتگو ہوگی
عشق کی آئینہ داری جذبۂ کامل میں ہےوہ مرے دل میں ہے پہلے سے جو ان کے دل میں ہے
زندگی ہے معصیت کا آئینہپھر بھی اس پر ناز کچھ ہے تو سہی
میری ہستی ہے آئینہ تیرے رخ کی تجلی کازمانے پر عیاں تیری حقیقت ہوتی جاتی ہے
آئینہ دل کا ان کے مقابل نہیں رہااب یہ چراغ رونق محفل نہیں رہا
اس آئینہ رو کے ہو مقابلمعلوم نہیں کدھر گئے ہم
مسرتیں بھی ہیں اے برقؔ غم کا آئینہسکون کو بھی تو ہم اضطراب کہتے ہیں
ہوا آئینہ سے اظہار ان کا روئے زیبا ہےبنا ممکن ہے واجب سے جو شنوا ہے وہ گویا ہے
نہ ہوتا آئینہ ہرگز مقابلتو اپنا حسن چمکایا تو ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books