تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आना-जाना"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "आना-जाना"
شعر
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آاے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں
جگر مرادآبادی
شعر
ہماری تربت پہ تم جو آنا تو ساتھ اغیار کو نہ لاناخوشی کے صدمے ہمیں نہ دینا ہمارے غم کی خوشی نہ کرنا