تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दीदार-ए-हुस्न"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "दीदार-ए-हुस्न"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کہیں ہے آنکھ عاشق کی کہیں دیدار جاناں ہےبہار حسن تابان میں تو ہی تو ہے تو ہی تو ہے
چودھری دلّو رام
شعر
وہ بحر حسن شاید باغ میں آوے گا اے احساںؔکہ فوارہ خوشی سے آج دو دو گز اچھلتا ہے