تلاش کا نتیجہ "निस-दिन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اٹھ جاؤں گا ایک دن خفا ہویہاں تک نہ کرو اداس مجھ کو
پھر وہ آ جاتا کسی دن قبر پراک نشان بے نشانی اور ہے
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پے جب پیر مختار ہو
جس دن سے بوئے زلف لے آئی ہے اپنے ساتھاس گلشن جہاں میں ہوا ہوں صبا پرست
ایک دن تجھ کو دکھاؤں گا میں ان خوباں کودعویٔ یوسفی کرتے تو ہیں اظہار بہت
وہ کون دن ہے کہ غیروں کو خط نہیں لکھتاقلم کے بن کو لگے آگ اور جلے کاغذ
زمانہ کو بدلنے دو خدا وہ دن بھی کر دے گاتماشا دیکھ لینا ہم سے کرتے التجا تم ہو
قسمت نے آہ ہم کو یہ دن بھی دکھا دیئےقسمت پہ اعتبار کیا ہائے کیا کیا
بلا ہے قبر کی شب اس سے بڑھ کے حشر کے دننہ آؤں ہوش میں اتنی مجھے پلا دینا
ایک دن ایسا بھی ہوگا انتظار یار میںنیند آ جائے گی دروازہ کھلا رہ جائے گا
رات دن انگڑائیاں وہ لیں میری آغوش میںجن حسینوں کے لبے پیدا یہ انگڑائی ہوئی
دن انتظار کا تو کٹا جس طرح کٹالیکن کسو طرح نہ کٹی رات رہ گئی
حشر کے دن امتحاں پیش خدا دونوں کا ہےلطف ہے انکی جفا میری وفا سے کم رہے
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
تیرے مزاج میں ایک دن بھی برہمی نہ ہوئیخوشی کی بات تھی لیکن مجھے خوشی نہ ہوئی
نوح کا طوفاں تو کچھ دن رہ کے آخر ہو گیااور مری کشتی ابھی تک عشق کے دریا میں ہے
تیرے غم نے یہ دن دکھایا مجھےکہ مجھ سے ہی آخر چھڑایا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books