تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हुस्न-ए-दो-आलम"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हुस्न-ए-दो-आलम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
وہ بحر حسن شاید باغ میں آوے گا اے احساںؔکہ فوارہ خوشی سے آج دو دو گز اچھلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
گرچہ کیفیت خوشی میں اس کی ہوتی ہے دو چندپر قیامت لطف رکھتی ہے یہ جھنجھلانے کی طرح