تلاش کا نتیجہ "badaam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
در وارث پہ ہے بیدمؔ کا بسترتری جنت تجھے رضواں مبارک
نہیں تھمتے نہیں تھمتے مرے آنسو بیدمؔراز دل ان پہ ہوا جاتا ہے افشا دیکھو
اے چشم تمنا تری امید بر آئےاٹھتا ہے نقاب رخ جانانہ مبارک
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہےمے کشو لینا ذرا دیکھو گیا
تیری وحشت کی بدولت اے دلگھر بیابان ہوا جاتا ہے
بیدمؔ تمہاری آنکھیں ہیں کیا عرش کا چراغروشن کیا ہے نقش کف پائے یار نے
جھونکے نسیم صبح کے آ آ کے ہجر میںاک دن چراغ ہستیٔ عاشق بجھائیں گے
بیدمؔ وہ خوش نہیں ہیں تو اچھا یوں ہی سہینا خوش ہی ہو کے غیر مرا کیا بنائیں گے
تری یاد ہو اور دل بیدمؔ ہو ترا درد ہو اور دل بیدمؔ ہوبیدمؔ کو رہے ترے غم سے غرض ترے غم کو رہے بیدمؔ سے غرض
گل کا کیا جو چاک گریباں بہار نےدست جنوں لگے مرے کپڑے اتارنے
اس پردے میں تو کتنے گریبان چاک ہیںوہ بے حجاب ہوں تو خدا جانے کیا نہ ہو
ہم رنج بھی پانے پر ممنون ہی ہوتے ہیںہم سے تو نہیں ممکن احسان فراموشی
بیدمؔ خستہ ہے کہاں اصل میں کوئی اور ہےزمزمہ سنج بے خودی نغمہ طراز ساز عشق
میرے نالہ سن کے فرماتے ہیں وہیہ اسی کی دکھ بھری آواز ہے
یوں گلشن ہستی کی مالی نے بنا ڈالیپھولوں سے جدا کلیاں کلیوں سے جدا ڈالی
خنجر کیسا فقط ادا سےتڑپا تڑپا کے مار ڈالا
اس گل رعنا نے ہنس کر بات کیغنچۂ خاطر ہمارا کھل گیا
اس کے ہوتے خودی سے پاک ہوں میںخوب ہے بے خودی نہیں جاتی
کرو رندو گناہ مے پرستیکہ ساقی ہے عطا پاش و خطا پوش
اسے بھی ناوک جاناں تو اپنے ساتھ لیتا جاکہ میری آرزو دل سے نکلنے کو ترستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books