تلاش کا نتیجہ "deewan e sharaf mujaddidi abdul qadir mujaddidi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوںترا ہر حال میں حافظ ہے خدا میرے بعد
کار مجاز مجھ پہ ہوا اس قدر بلندخرقہ کو چاک کر کے کیا ہا و ہو کریں
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کرینگے ہم
تیرے حسن کی دیکھ تجلی اے رشک حورسورج کہوں کہ چاند کہ نور خدا کہوں
کوچے میں ترے اے جان غزل یہ راز کھلا ہم پر آ کرغم بھی تو عنایت ہے تیری ہم غم کا مداوا بھول گئے
ہمیں ہے گھر سے تعلق اب اس قدر باقیکبھی جو آئے تو دو دن کو مہماں کی طرح
شرمندہ ہوں گناہ سے اپنے میں اس قدرکیا چشم پر گنہ کو تیری دو بدو کریں
اس قدر یاد ہے بس عشق کی روداد حیاتؔجیسے دیکھا تھا کبھی خواب پریشاں کوئی
جسم کا ریشہ ریشہ مچلے درد محبت فاش کرےعشق میں کاوشؔ خاموشی تو سخنوری سے مشکل ہے
فرہاد پہ اس قدر نہ تھا ظلممجنوں پہ نہ یہ غضب جفا تھی
اسیر گیسوئے پرخم بنائے پہلے عاشق کونکالے پھر وہ پیچ و خم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
یہ آداب محبت ہے ترے قدموں پہ سر رکھ دوںیہ تیری اک ادا ہے پھیر کر منہ مسکرا دینا
چلو آؤ کاوشؔ کہ کاندھا لگائیںعلی کی خدا نے اٹھائی ہے ڈولی
آگ لگی وہ عشق کی سر سے میں پاؤں تک جلافرط خوشی سے دل مرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
یہی ایمان ہے اپنا یہی اپنا عمل کاوشؔصنم کے اک اشارے پر ہر اک شے کو لٹا دینا
بلبل صفت اے گل بدن اس باغ میں ہر صبحتیری بہارستان کا دیوانہ ہوں دیوانہ ہوں
اے گل بدن میرا توں چمن سے نہ جا نہ جاروحی فداک یعنی وطن سے نہ جا نہ جا
اس پاپ کی نگری میں ہر اور اندھیرا ہےاجیار میں بس وہ ہے جو تجھ کو پیا چاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books