تلاش کا نتیجہ "kam-zarf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
کم نہیں گلشن میں شبنم گل بدن گل پیرہنغسل کر مل مل کے گر آب رواں ملتا نہیں
رک گئے آنسو مرے درد جگر کچھ کم ہوااس بت سیمیں بدن کا جب نظارہ ہو گیا
وہ خدائی کے لٹائے جو خزانے کم ہےمیر عثمان علی خان کو خدا دیتا ہے
اندھیرے لاکھ چھا جائیں اجالا کم نہیں ہوتاچراغ آرزو جل کر کبھی مدھم نہیں ہوتا
غیر جوہر نہیں اعراض سے ان کو کچھ کامرنگ وبو پر نہیں صاحب نظراں جاتے ہیں
دین و مذہب سے ترے عاشق کو اب کیا کام ہےوہ سمجھتا ہی نہیں کیا کفر کیا اسلام ہے
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیںفیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
کچھ آرزو سے کام نہیں عشقؔ کو صبامنظور اس کو ہے وہی جو ہو رضائے گل
حرم ہے جائے ادب کام دے گی جنت میںفرشتو طاق سے بوتل ذرا اٹھا دینا
بحر الفت میں نہیں کشتی کا کامنوح سے کہہ دو یہ طوفاں اور ہے
یاں تغافل میں اپنا کام ہواتیرے نزدیک یہ جفا ہی نہیں
کام کچھ تیرے بھی ہوتے تیری مرضی کے خلافہاں مگر میرے خدا تیرا خدا کوئی نہیں
چشم حق بیں ہو چکی ہے شاد کام آرزوتوڑتا ہے اب طلسم جلوۂ باطل مجھے
کامنی کام کی کٹھن پڑت ہے گہری اندھیری راتجل انجلی جل پاے پلے پل تب تنو سہاگ
کام کعبہ سے نہ ہے نے دیر سےدین و ایمان یاں برادر اور ہے
شاید کہ یہی آنسو کام آئیں محبت میںہم اپنی متاع غم برباد نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books