تلاش کا نتیجہ "mahfil"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تری محفل میں جو آیا بانداز عجب آیاکوئی لیلیٰ ادا آیا کوئی مجنوں لقب آیا
تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجالدیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا
محفل عشق میں جو یار اٹھے اور بیٹھےہے وہ ملکہ کہ سبکبار اٹھے اور بیٹھے
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
اجازت ہو تو ہم اس شمع محفل کو بجھا ڈالیںتمہارے سامنے یہ روشنی اچھی نہیں لگتی
ارادہ آج بے خوف و خطر ہے ان کی محفل کامحبت میں کوئی دیکھے تو یہ دیوانہ پن اپنا
آ کے میرے گھر سے جب وہ محفل آرا پھر گیااس کے پھرنے سے میرے سینے پہ آرا پھر گیا
اہل محفل ہوں نہ ہوں دل تو مجسم گوش ہےقصۂ غم رات بھر حامدؔ سناتے جائیے
بہار آئی ہے گلشن میں وہی پھر رنگ محفل ہےکسی جا خندۂ گل ہے کہیں شورعنادل ہے
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
عاشق ہزاروں صورت پروانہ گر پڑےالٹی نقاب رخ سے جو محفل میں یار نے
آئینہ دل کا ان کے مقابل نہیں رہااب یہ چراغ رونق محفل نہیں رہا
غیروں میں نہ میں عرض تمنا سے رکوں گااغماض کرے وہ سر محفل کہ خفا ہو
اجالا ہو تو ڈھونڈوں دل بھی پروانوں کی لاشوں میںمری بربادیوں کو انتظار صبح محفل ہے
ہم سے کہتے ہیں کریں گے آج اظہار کرماس سے کچھ مطلب نہیں محفل میں تو ہو یا نہ ہو
شمع کے جلوہ بھی یارب کیا خواب تھا جلنے والوں کاصبح جو دیکھا محفل میں پروانہ ہی پروانہ تھا
حال دل ہے کوئی خواب آور فسانہ تو نہیںنیند ابھی سے تم کو اے یاران محفل آ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books