تلاش کا نتیجہ "mausam-e-barsaat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اڑ سکیں برسات میں کس طرح جگنو بے شمارجوش گریہ میں شرر افشاں جو دل اکثر نا ہو
معصومئ جمال کو بھی جن پہ رشک ہےایسے بھی کچھ گناہ کئے جا رہا ہوں میں
اس موسم گل ہی سے بہکے نہیں دیوانےساتھ ابر بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی
جب موسم گل آن کے تائید کرے ہےتب جوش جنوں عقل کی تردید کرے ہے
جان جاتی ہے چلی دیکھ کے یہ موسم گلہجر و فرقت کا مری جان یہ گلفام نہیں
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
اے بہار گلشن ناز و نزاکت ہر طرفتیرے آنے سے ہوئی ہے اور بھی بستاں میں دھوم
صدقے اے قاتل ترے مجھ تشنۂ دیدار کیتشنگی جاتی رہی آب دم شمشیر سے
مرید پیر مے خانہ ہوئے قسمت سے اے ناصحنہ جھاڑیں شوق میں پلکوں سے ہم کیوں صحن مے خانہ
اے ضبط دل یہ کیسی قیامت گزر گئیدیوانگی میں چاک گریبان ہو گیا
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
نہ چھپ مجھ سے تو اے بت سنگ دلتجھے اس کتاب اور قلم کی قسم
سرو برگ خوشی اے گل بدن تجھ بن کہاں مجھ کوگلستان دل آیا فوج غم کی پائمالی میں
یاد میں اس قد و رخسار کے اے غم زدگاںجا کے ٹک باغ میں سیر گل و شمشاد کرو
تجھے بحر غم سے گزر نے کو اے شوقؔہماری غزل کا سفینہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books