تلاش کا نتیجہ "rahnuma e shayari afqar mohani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گزر جا منزل احساس کی حد سے بھی اے افقرؔکمال بے خودی ہے بے نیاز ہوش ہو جانا
غم دوراں کا پھر کیا ذکر افقرؔمئے رنگیں کا جب پیمانہ آیا
تجھے معلوم کیا اے خواب ہستی دیکھنے والےوہی ہستی ہے ہستی جو نثار یار ہو جائے
جذبات کا بیاں ہے شرح غم نہاں ہےمقبول ہو نہ کیوں پھر افقرؔ کلام تیرا
عشق لا محدود جب تک رہنما ہوتا نہیںزندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں
خدا رکھے عجب کیف بہار کوئے جاناں ہےکہ دل ہے جلوہ ساماں تو نظر جنت بہ داماں ہے
کیسی بہار کیسا نشیمن کہاں کے گلروتے ہیں بال و پر مجھے اور بال و پر کو میں
اہل جفا نے پھر نہ اٹھایا جفا سے ہاتھلذت شناس ظلم و ستم دیکھ کر مجھے
یہ آہیں ہیں میری یہ نالے ہیں میرےجنہیں آسماں آسماں دیکھتے ہیں
وہاں بھی کر لیا سجدہ خدا کوکوئی جب راہ میں بت خانہ آیا
اکثر پلٹ گئی ہے شب انتطار موتمرنے نہ درد دل نے دیا تا سحر مجھے
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
اسی کو کامیاب دید کہتے ہیں نظر والےوہ عاشق جو ہلاک حسرت دیدار ہو جائے
اس کی ناکامئ قسمت پر کہاں تک روئیےغرق ہو جائے سفینہ جس کا ساحل کے قریب
ملی سجدہ کی اجازت جوں ہی پاسباں سے پہلےمجھے مل گئی خدائی تیرے آستاں سے پہلے
چمک اٹھی ہے قسمت ایک ہی سجدہ میں کیا کہنالئے پھرتا ہے پیشانی پہ نقش آستاں کوئی
اب نہ وہ گل رہے اور نہ وہ گلستاںچاندنی چار دن کی مگر ہو گئی
یہ ہے مختصر فسانہ مری زندگی کا ناصحغم عاشقی فقط تھا غم دو جہاں سے پہلے
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books