تلاش کا نتیجہ "rakam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
ملا ہے جو مقدر میں رقم تھازہے قسمت مرے حصے میں غم تھا
بیاں سن کر مرا جلتے ہیں شاہدزباں میں میری گرمی ہے بلا کی
تھکے ہم تو بس التجا کرتے کرتےکٹی عمر سن سن کے شام و سحر میں
میرے سینہ پر تم بیٹھو گلا تلوار سے کاٹوخط تقدیر میں سمجھوں خط شمشیر براں کو
مرے قتل کو آئے اس سادگی سےچھری ہاتھ میں ہے نہ خنجر کمر میں
ہم ایسے ہوئے دیکھ کر محو حیرتخبر ہی نہیں کون آیا ہے گھر میں
بتا کر شوخیاں اس کو ادا کیڈبوئی ہم نے قسمت مدعا کی
امیدیں اپنی سب قایم رہیں گیاگر وہ ہیں خدائی میں خدا کی
ہمیں نسبت ہے جنت سے کہ ہم بھی نسل آدم ہیںہمارا حصہ راقمؔ ہے ارم میں حوض کوثر میں
گئے پہلو سے تم کیا گھر میں ہنگامہ تھا محشر کاچراغ صبح گاہی میں جمال شمع انور میں
وقار التجا بھی ہم نے کھویاعبث جا جا کے ان سے التجا کی
نہ نکلے جب کوئی ارماں نہ کوئی آرزو نکلیتو اپنی حسرتوں کا خون ہونا اس کو کہتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ آپ ہی کا غماب سہارا ہے زندگی کے لئے
اگر ہم تم سلامت ہیں کبھی کھل جائے گی قسمتاسی دور لیالی میں اسی گردوں کے چکر میں
وہم ہے یا سہم ہے قاتل کو یا میرا خیالہاتھ کانپے جاتے ہیں خنجر رواں ہوتا نہیں
زمانہ کو بدلنے دو خدا وہ دن بھی کر دے گاتماشا دیکھ لینا ہم سے کرتے التجا تم ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books