تلاش کا نتیجہ "zikr e meer autobiography of meer taqi meer meer taqi meer ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے مکھڑے کو یوں تکے ہے دلچاند کے جوں رہے چکور لگا
نہ رہا انتظار بھی اے یاسہم امید وصال رکھتے تھے
گلوں کی طرح چاک کا اے بہارمہیا ہر اک یاں گریبان ہے
تیرے وعدوں کا اعتبار کسےگو کہ ہو تاب انتظار کسے
ہوں تیر بلا کا میں نشانہشمشیر جفا کا میں سپر ہوں
ایک ایمان ہے بساط اپنینہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے
لیکن اس کو اثر خدا جانےنہ ہوا ہوگا یا ہوا ہوگا
بت کافر کی بے مروتیاںیہ ہمیں سب خدا دکھاتا ہے
ڈھونڈھتے ہیں آپ سے اس کو پرےشیخ صاحب چھوڑ گھر ،باہر چلے
حجاب رخ یار تھے آپ ہی ہمکھلی آنکھ جب کوئی پردا نہ دیکھا
نالہ کرنا کہ آہ کرنادل میں اثرؔ اس کے راہ کرنا
کہوں کیا خدا جانتا ہے صنممحبت تری اپنا ایمان ہے
جان سے ہو گئے بدن خالیجس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا
کدھر کی خوشی کہاں کی شادیجب دل سے ہوس ہی سب اڑا دی
کر کے دل کو شکار آنکھوں میںگھر کرے ہے تو یار آنکھوں میں
مانوس نہ تھا وہ بت کسو سےٹک رام کیا خدا خدا کر
کیا کہے وہ کہ سب ہویدا ہےشان تیری تری کتاب کے بیچ
اے بتاں محترم رکھو اس کوکہتے ہیں خانۂ خدا دل کو
صرف غم ہم نے نوجوانی کیواہ کیا خوب زندگانی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books