تلاش کا نتیجہ "ظفر"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیوے گا اسی کو تو وہ جس کو ہے دلواتاپر ہے یہ ظفر تجھ کو آواز سنا جاتا
ظفر وہ زاہد بے درد کی ہو حق سے بہتر ہےکرے گر رند درد دل سے ہائے ہوئے مستانہ
تم کو بفضل کبریا ہر جنگ و اندر ہر دغافتح و ظفر کا خط ملا بیشک ہو تم شیر خدا
نہیں عشق اس کا تو رنج ہمیں کہ شکیب و قرار ذرا نہ رہاغم عشق تو اپنا رفیق رہا کوئی اور بلا سے رہا نہ رہا
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتایا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
بلائیں زلف جاناں کی اگر لیتے تو ہم لیتےبلا یہ کون لیتا جان پر لیتے تو ہم لیتے
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہیں تو ہوہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں تو ہو
کنجڑے کی سی ہاٹ ہے دنیا جنس ہے سارے اکٹھےمیٹھے چاہے میٹھے لے لے کھٹے چاہے کھٹے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books