تلاش کا نتیجہ "badalte"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق میں زندگی کا مزا ہے یہی عاشق زار پہلو بدلتا رہےیوں ہی گھڑیاں شب غم کی کٹتی رہیں یاد آتے رہو دل بہلتا رہے
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچوقیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
آج ان کے دامن پر اشک میرے ڈھلتے ہیںغم کے تیز رو دھارے راستے بدلتے ہیں
تمہیں میں جانتا ہوں تم بدلتے ہو ہزاروں رنگنہیں میں غیر اٹھا کر پردہ روئے بشر آؤ
دیکھ لے میری میت کا منظر لوگ کاندھا بدلتے چلے ہیںایک تیری بھی ڈولی چلی ہے کوئی کاندھا بدلتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books