بنتی اور پرارتھنا کا انگ - گتی پورن پربھو رایا ہو
گتی پورن پربھو رایا ہو
کہہ برنوں برنی نہی آوے تم اننت جگ گایا ہو
ادھم ادھارن سٹھ نستارن کھل پاون پد پایا ہو
جا کو نام رٹت سنکادک بھکتی کسور بڑھایا ہو
گورکھدت بسشٹ بیاس منی سکدیو آدی جنایا ہو
انیک سادھ سنتوش ست لے من کو دھیان لگایا ہو
سیو برھما جا کو تھاہ نہ پاوہں نر بپرا کت پایا ہو
جا پر کرپا کیو ست گرو نے سہجہں ہرہں ملایا ہو
ہوں اناتھ ناتھ تم چرنن کو کو بنیہ سنایا ہو
کہہ گلالؔ صاحب آپن کیو انہد ڈھول بجایا ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.