ہے ری میں تو پریم دوانی میرا درد نہ جانے کوئے
ہے ری میں تو پریم دوانی میرا درد نہ جانے کوئے
ہے ری میں تو پریم دوانی میرا درد نہ جانے کوئے
سولی اوپر سیج ہماری کس بدھ سونا ہوے
گگن منڈل پئے سیج پیا کی کس بدھ ملنا ہوے
گھائل کی گت گھائل جانے کی جن لائی ہوے
جوہری کی گت جوہری جانے کی جن جوہر ہوے
درد کی ماری بن بن ڈولوں بید ملیاں نہیں کوے
میراؔ کی پربھو پیر مٹے گی جب بید سنوالیا ہوئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.