Font by Mehr Nastaliq Web

برہ اور پریم کا انگ - اے سکھی اب میں کاہ کروں

جگجیون صاحب

برہ اور پریم کا انگ - اے سکھی اب میں کاہ کروں

جگجیون صاحب

دلچسپ معلومات

ए सखि अब मैं काह करौं ।

اے سکھی اب میں کاہ کروں

بھلی پری اؤں میں آیٔ کے نگری کیہی بدھی دھیر دھروں

انت نہیں یہی نگر کے پاؤں کیتو بچار کروں

چہت جو اہوں ملوں میں پیہ کہں بھرم کی گیل پروں

ہت مورے پانچ ہوت انہت ای بہتک کینچ کروں

کے تو پربودھی کے بودھ کروں میں ای کہے دھروں دھروں

تیس پچیس سہیلی ملی سنگ ای گہے کیسے بروں

پانیہ پکری کے بنتی کروں میں لے چلو گگن پروں

نرت نرکھی چھبی موہیں کہو اب گہں رہو نانہں ٹروں

جگجیونؔ ست درس کروں سکھی کاہے کے بھٹک پھروں

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے